the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہمناآباد(نامہ نگار)محمد ریاض الدین صاحب سابق گرام پنچایت آئینہ پور و مدرس شاہین اسکول ہمناآباد باغوان گلی میں کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں ۔کسی تقریب میں شرکت کے لئے



آئینہ پور گئے ہوئے تھے ۔لہذا موقع ؂کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے چوروں نے گھر میں داخل ہوکر 6گرام سونا،15تولے چاندی کے زیوارات،اور15ہزار روپےئے نقد چوری کئے ہیں ۔اس ضمن میں ہمناآباد پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.